Best 50+ Collection of Death Shayari with images Download

Death Shayari with images: Are you looking best Death Shayari with images Then you can come right place. We will share with you the most poetry with beautiful images. We will make the best and most well-design make for you.

This collection contains high quality and well designed poetry images that can be shared on social media and WhatsApp status.

यह बहुत दुखद है जब हमारे जीवन में कोई प्रिय व्यक्ति मर जाता है। हम उस खोए हुए दोस्त को वापस नहीं ला सकते हैं, लेकिन हम हिंदी में कुछ 2 लाइन डेथ सैड कविता को उनकी स्मृति में साझा कर सकते हैं। कई दुर्घटनाएं अचानक होती हैं जिनके बारे में हम भी नहीं सोचते हैं। एक दोस्त या एक भाई की अचानक मौत की तरह जो हमें प्रिय है।

जाहिरा तौर पर, उस दोस्त का अकेलापन कुछ भी पूरा नहीं कर सकता है, लेकिन थोड़ी देर के लिए, हिंदी एसएमएस में माउट कविता साझा करें या फेसबुक और इंस्टाग्राम पर उद्धरण और टैग रिश्तेदार मित्र कुछ दर्द साझा करते हैं। Death shayari with images.

Death Shayari with images In Hindi

Death Shayari With Images
Death Shayari With Images

मेरी सांसों के साथ एक औपचारिक संबंध है ”

 ”और मैं अनुष्ठानों से उलझन में हूँ

” कुछ भी नहीं बदलेगा यहां मेरे बिन
बस दो-चार दिन रोएंगे दो चार लोग ”

In this section, we have provided some beautiful Death Shayari in Hindi with images. Shayari is a form of poetry, that allows a person to express his deep feelings and emotions in a creative way.

It is one of the best ways to express your grief and sorrow. And what better way to do it than with the help of images? Images play a very important role in our lives. They are capable of conveying a lot of emotions and feelings.

And when it comes to expressing grief, they can be extremely helpful. With the help of images, you can express your deepest sorrows and grief in a very creative way.

So, if you are looking for some heart touching Death Shayari in Hindi with images, then this section is definitely for you. We have compiled some of the best Shayari on death that will surely touch your heart.

So, without further ado, let us take a look at some of the best Death Shayari with images In Hindi.

मौत बार  हक है तो मौत से डरना कैसा

एक हिजरत ही तो है नक़ल मकानी ही तो है

आय मौत कितनी वफा है तुझ में मैं आजमाना चाहता हूं

जिंदगी ने बहुत रुलाया है मुझे मैं जिंदगी को रुलाना चाहता हूं

میں تلاش میں ہو دعا اس سکون کی جســے اہل جہاں مــــوت بھی کہتے ہیـں

Main Talash me hon Us Sakoon ki jisay mout khaty hain

Kabhi Kabhi yeh honer bhi azmana chay

Jang agar apno say ho to har jana chay

کسی نے ہنس کر بلایا تو مر مٹے اس پر

ہمیں کسی کو پرکھنے کا فن نہیں آیا

Kafan me lipti mri lash pay rona nahi

Who akhari molaQat ho gai hance kay alwida karna

جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر

لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!

غیرو میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی

تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مرگئے

تو میرا وقت کھا گیا سارا

میرا تجھ سے حساب بنتا ہے

سچ بتا اس مقام پر مجھ سے

کیا تیرا اجتناب بنتا ہے؟؟؟۔۔۔

خدا کرے اسے میری

قبر تک نا ملے آمین

میں نے ایک عمر لگائی ہے تباہ ہونے

میں اپنی حالت کو سنوارون گا تو مر جاؤں گا

کیا ہو گیا اگرچہ میں یوسف نہ بن سکا

تُم بھی تو میری جان زلیخا نہیں رہی۔

کسی تتلی نے ڈس لیا تھا مجھے

اب عیادت کو سانپ آ رھے ہیں

*مجھ سے بچھڑ کر بھی وہ لڑکی کتنی خوش خوش رہتی ہے*

*اس لڑکی نے مجھ سے بچھڑ کر مر جانے کی ٹھانی تھی*

Ab kis kay pass jay kay Roon

Kn hai jo mujy sambhal lay ga ab

Us shakhas nay ankhon say tableeg hi yun ke

Kah main bina sochay mohabat pay Iman lay ayya

Khud kalami ki adat dal lijae

Yeh tay hai kay akela chore dya jay ga

سمجھ کر رحم دل تم کو دیا تھا ہم نے دل اپنا
مگر تم تو بلا نکلے، غضب نکلے، سِتم نکلے

Death Shayari With Images
Death Shayari With Images

زندگی تجھ سے گلہ نہیں کوئی
ہم کو ہم سا ملا نہیں کوئی

سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں

زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں

رہتے ہیں آس پاس ہی، لیکن ساتھ نہیں ہوتے

کچھ لوگ جلتے ہیں مجھ سے، بس خاک نہیں ہوتے.

دنیا کے سارے معجزے ایک طرف ،

اور تمہارا مل جانا ایک طرف

Death Shayari With Images
Death Shayari With Images

میں اس کا ہاتھ ہی تھامے رہا تو اس نے کہا

میرے بدن میں کمر، لب، کلائیاں بھی ہیں…

میں اس کا ہاتھ ہی تھامے رہا تو اس نے کہا

میرے بدن میں کمر، لب، کلائیاں بھی ہیں

پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئ بے معنی..🥀.

میری ذات بھی ..میری بات بھی

آپ کی نظروں کا اثر کچھ یوں ہوا ہم پر

کہ فِدا کر دی ہم نے ساری عُمر تُم پر

توجہ کی کمی سے بھی مر سکتے ہیں

پھول پودے اور….. انسان وغيرہ

Death Shayari With Images
Death Shayari With Images

اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دے

مرنا بنتا تھا اور رو رہا ہُوں میں

خوبصورت ہے ،دلکش اور پرکشش بھی مگر🍁

موسم کی ہر ادا _____تیری ہنسی سے کم تر ہیں

Tary sath hony say zindgi haseen lagti hai

واہ غالــب “تیـــرے” عِشق کے فَتــــوے بھی “نِرالـــے”

وہ دیکھیـــــں تو “ادا”۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو “گنـــاہ”

Koi pochta ha mere zindge ke kemat

muje yad ajata ha tyera halka sa muska rana

ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب

ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!

Death Shayari With Images
Death Shayari With Images

آنکھوں کو بھی لے ڈُوبا ، یہ دِل کا پاگل پن

آتے جاتے جو مِلتا ھے ، تم سا لگتا ھے

روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھے

یوں ایک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر۔۔

اتنی خاموشیاں کیوں ھوتی ھیں تیری آغوش میں

اے قبرستان

لوگ تو اپنی جان دے کر تجھے آباد کرتے ھیں

ہوسکے تو آجاو ،،، تھوڑی دیر نظر کے سامنے

تیرا دیدار پانے کو ہم بڑے بے قرار بیٹھے ہیں

بڑا ناز تھا ہمیں انکی چاہت کا

اب کہاں چھپائیں ندامت اپنی۔

Death Shayari With Images
Death Shayari With Images

‏وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،

عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی

*_” دِلاسے دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پائیں گے ؛ ہم ایک شخص نہیں کائنات ہارے ہیں ۔ “_*

دل تکلیف میں ہے

اور تکلیف دینے والا دل میں

کافر ہوۓ تھے جس کی محبت میں ہم

کل وہی شخص کسی اور کے لیے مسلماں ہو گیا

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا

آج نہيں تو کل سارا  جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا

Leave a Comment